ٹی وی سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے بالی وڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نےحالیہ برسوں میں بڑی سکرین پر فلمی حلقوں اور شائقین میں اپنی نمایاں موجودگی ریکارڈ کروائی تھی۔ اپنے کیریئر میں انھوں نے ایم ایس دھونی جیسی کامیاب فلمیں دیں۔ فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے سوشانت تھیٹر اور ٹی وی میں ایک مقبول چہرے کے طور پر جانے جاتے تھے۔ دیکھیے بی بی سی ہندی کی جانب سے سنہ 2016 میں سوشانت سنگھ کا ایک انٹرویو۔
#SushantSinghRajput
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments